Source: dailypak.com
ممبئی (مانیٹر نگ ڈیسک)بھا ر ت کے مشہور پروگرام”بگ با س “میںڈولی بندر ا بھی شا مل ہوگئی ہے ۔اور اس کے گھر میں آتے ہی ایک نیا طو فا ن بر پا ہوگیا ۔گھر کے دیگر افر ادنئی مہمان کی آ مد پر شدید تحفظات کا اظہا رکر تے ہوئے کہا کہ اب گھر میں نیا تماشا کھڑا ہوگا۔منو ج کاکہنا تھا کہ ڈولی بیگم نوازش علی کا ہی کر دار ادا کریں گی ۔ان دونوں میں صر ف اتنا فرق ہے کہ بیگم نوازش علی لڑکا ہو لڑکیوں کا
روپ دھا رے ہوئے ہے اورڈولی خا تون ہوکر ایک مر د ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ڈولی منہ پھٹ ہے۔کھلی نے ڈولی سے کہا کہ کیا وہ گھر میں سب کی بے عزتی کر نے آئی ہے ۔ڈو لی کے گھر میں آتے ہی سب سے زیادہ مشکلا ت شویتا کے لیے کھڑی ہوگئی ہیں ۔شویتا کے مطا بق 2004میں ڈولی نے شر اب کے نشے میں ان کے شوہر سے بدتمیز ی کی تھی جس پر ان کے شوہر نے ڈو لی بندر ا کے منہ پر تھپڑ ما ر ا تھا ۔دو سر ی جانب ڈولی بندرا کاکہنا ہے کہ انہیں گھر میں شویتا سب سے نا پسند ہیں۔انہوں نے نا مینشن میں وینا ملک کا نا م لیتے ہوئے کہاکہ جو لو گ زیا دہ میٹھے ہوتے ہیں ان کے پیچھے کو ئی بڑی وجہ ہوتی ہے۔دوسری جانب سارہ نے شویتا پر الز ام لگا یا کہ وہ کھا نا نہیں بنا تی جس کی وجہ سے دونوں کے درمیان تھو ڑا جھگڑا ہوا جس کے بعد سا رہ نے شویتا سے معا فی مانگ لی اوردونوں میں صلح ہوگئی ۔پر وگر ام کے دوران ایک ٹا سک مکمل کر نے کے بعد وینا نے اشمیت کو گلے لگا یا اوران کا بو سہ کیا ۔اس ہفتے کھلی ،سا رہاورسمیر نو مینیٹ ہوئے ہیں۔ادھر گھر کے کپتا ن منو ج اورسمیر میں لڑا ئی ہوگئی جس کے بعد دونوں میں کا فی کشیدگی ہوگئی اوردونوں نے ایک دوسرے کے پیچھے با توں کی محا ذ آرائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
Popularity: 2% [?]
Add A Comment