Veena Malik Official Website

Veena Malik officlal website

Category Archives: Urdu Newspapers

Express exclusive interview

Source: express.com.pk

وینا ملک کی بھارتی پنجاب میں ہونے والے فیشن شو میں کیٹ واک

Source: samaa.tv

اسٹاف رپورٹ
لدھیانہ : لالی ووڈ اداکارہ وینا ملک نے بھارتی پنجاب میں بھی دھوم مچادی۔ انہوں نے لدھیانہ میں کیٹ واک کرکے تقریب کو چارچاند لگادیئے۔

بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں دو روزہ فیشن شو کے پہلے دن ڈیزائنر ریاض گانگجی نے اپنے تیار کردہ ملبوسات پیش کئے۔ ان میں خواتین کے ساتھ مردوں کے لئے بھی شادی بیاہ کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔

شو کی خاص بات پاکستانی اداکارہ اورماڈل وینا ملک کی شرکت تھی۔ وینا نے کیٹ واک کے ساتھ  شو اسٹاپر  کے فرائض بھی انجام دیئے۔ انہوں نے فیشن شو میں پیش کئے گئے عروسی ملبوسات کے ڈیزائنز کی بھی تعریف کی۔ سماء/ایجنسیز

Veena Malik officlal website